اگست 13500 کی ادائیگی کے لیے 8171 پیغام موصول کرنے کے لیے بی آئی ایس پی سسٹم میں اپنا فون نمبر اپ ڈیٹ کریں۔
اگست 13500 کی ادائیگی – اگر آپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ ہیں اور باقاعدگی سے امداد حاصل کرتے ہیں۔ لیکن آپ کو 8171 ایس ایم ایس سروس…